@peshwarnews1: ایس ایچ او نصیب جان ایک انتہائی بااخلاق، شفیق اور خوش مزاج انسان ہیں جو ہر فرد سے نہایت خلوص اور احترام کے ساتھ ملتے ہیں۔ وہ سی سی پی او (CCPO) ڈاکٹر میاں سعید صاحب کے وژن اور پالیسیوں کے عین مطابق اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں اور ڈیوٹی مکمل ایمانداری، فرض شناسی اور دیانت داری کے ساتھ سرانجام دے رہے ہیں۔ ان کی عوام دوست پالیسی اور بہترین کارکردگی قابلِ تحسین ہے۔ منجانب: صدر اکبر خان، سوشل ایکٹویسٹ خیبر پختونخوا