@velvetvenom_00: کچھ لوگ معافی کے قابل تو ہوتے ہیں، مگر دوبارہ اپنی زندگی میں جگہ دینے کے نہیں۔ ہم دل صاف رکھتے ہیں، اس لیے ہر بار معاف کر دیتے ہیں؛ مگر ہر معافی کے بعد پہلے جیسا یقین واپس نہیں آتا۔ کچھ لوگ چہروں سے نہیں، اپنے رویّوں سے پہچانے جاتے ہیں۔ 🥀 #DarkAesthetic #Reality #AttitudeQueen #foryou #velvetvenom_00