محبتوں کا ذکر چھوڑو یہ مطلب کا جہاں ہے
یہاں لوگ چہروں سے نہیں مطلب سے پیار کرتے ہیں
اس مطلب پرست دنیا میں محبتیں کہاں ملتی ہیں
یہاں تو دل بھی سوچ سمجھ کر لگائے جاتے ہیں
2026-10-02 15:07:49
0
ملک عابد یٰسین 1166 :
کبھی کبھی ایک خاموش سی بانہوں کی پناہ ہی کافی ہوتی ہے،
جہاں لفظ ختم ہوں اور محبت بولنے لگے… ❤️ہائے صدقے جاؤں.
صدقے تمہارے آخری عشق💔🔥