@fatima43.com: کتنا مشکل ہوتا ہے دن بھر کی تھکن کے بعد تنہا بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کرنا، پھر سارا دن ذہن میں ایک ایک بات، ایک ایک لفظ اور لوگوں کے رویے دوبارہ چلنے لگیں۔ کسی کی بے رُخی، کسی کی خاموشی، کسی کے بدلتے لہجے اور کسی کی دی ہوئی تکلیف یاد آتی رہے۔ دل چاہتا ہے کہ سب کچھ بھول کر سو جائیں، مگر دماغ کہاں خاموش ہوتا ہے… رات کی خاموشی میں وہی لوگ، وہی باتیں اور وہی لمحے دل کو اندر سے توڑتے رہتے ہیں۔ پھر انسان خود کو سمجھاتا ہے کہ جو ہونا تھا ہو گیا، اب چھوڑ دو… مگر دل ہر بار ایک ہی سوال کرتا ہے: آخر میری غلطی کیا تھی؟ اور انہی سوچوں کے ساتھ نہ جانے کب آنکھ لگ جاتی ہے… تھکا ہوا جسم سو جاتا ہے، مگر دل ساری رات جاگتا رہتا ہے۔ 😔 #foryoupage #fyp #jwandparasta
زندگی میں سکھ کے لیے بہت کچھ بھولنا ضروری ہوتا ہے ورنہ ساری زندگی اذیت بن جاتی ہے اور زندگی اتنی مختصر اور قیمتی ہے کہ اسے اذیت میں ضائع نہیں کیا جا سکتا
2026-08-20 15:37:38
14
✨✰ على ✰✨ :
@🦋Fatima🦋:کتنا مشکل ہوتا ہے دن بھر کی تھکن کے بعد تنہا بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کرنا، پھر سارا دن ذہن میں ایک ایک بات، ایک ایک لفظ اور لوگوں کے رویے دوبارہ چلنے لگیں۔
کسی کی بے رُخی، کسی کی خاموشی،
2026-08-22 12:38:04
1
𝐇𝐊 _♔ :
caption plz ❤️
2026-08-20 18:01:34
2
🍃¥OU LO§T HIM💸 :
to shadi krla bhi😁😂
2026-08-21 09:55:06
2
🖤✌️PRINCE OF MARDAN❤️✌️ :
2026-08-22 01:13:16
1
☔ 𝙶𝙰𝙻𝙰𝚇𝚈 🌌 :
hayee kaam ka liya 5 baje hai bas aab thora araam kar raha tha ye video agaya 😳
2026-08-22 11:48:27
1
(🚫❌خطاب لنگرخیل❤❌) :
کتنا مشکل ہوتا ہے دن بھر کی تھکن کے بعد تنہا بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کرنا، پھر سارا دن ذہن میں ایک ایک بات، ایک ایک لفظ اور لوگوں کے رویے دوبارہ چلنے لگیں 😔
2026-08-22 12:05:41
1
Sami Ur Rehman :
hyee 😓 ya wakht be guzar he jata ha akhir
2026-08-20 15:32:26
4
ɪᴛx __𝐔 𝐌 𝐀 𝐑 🙂࿐ :
Kash Koye Apina Hu tha 🖤🥀🥹
2026-08-21 22:15:38
1
༄ᴾᴷ ᭄✿👑ᴊᴜɴᴀɪᴅ.ʙᴀʀᴋɪ👑࿐ :
caption plz 😔
2026-08-21 08:56:00
1
. :
Uffffffffff😭😭😭😭😭😭
2026-08-21 21:39:58
1
SK⚡💫 :
deer Gran kar de pama ter shwla
2026-08-21 03:01:54
1
️ :
2026-08-20 15:50:28
1
✨✰ على ✰✨ :
:کتنا مشکل ہوتا ہے دن بھر کی تھکن کے بعد تنہا بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کرنا، پھر سارا دن ذہن میں ایک ایک بات، ایک ایک لفظ اور لوگوں کے رویے دوبارہ چلنے لگیں۔
کسی کی بے رُخی، کسی کی خاموشی،
2026-08-22 12:37:24
1
Yasir khan. :
سوتے کِدھر ہے
2026-08-20 17:31:28
1
Z♥️N :
2026-08-21 09:13:30
1
Ops Kami :
isi liye to kehta hu k apna business start kro 😏😁
2026-08-21 22:39:25
1
AYAZ KHAN 🇴🇲 :
kuch b.....
2026-08-21 03:55:23
1
To see more videos from user @fatima43.com, please go to the Tikwm
homepage.