@dablubablugang786: یہ ویڈیو صرف ایک جذباتی اور تخلیقی انداز میں بنائی گئی ہے، اسے کسی عدالتی ریکارڈ، اصل واقعے کی فوٹیج یا سرکاری بیان کے طور پر نہ لیا جائے۔ اس میں دکھایا گیا کردار اور مکالمہ اسی تصور کے تحت تیار کیا گیا ہے جس طرح میں نے یہ ویڈیو بنوائی ہے۔ کچھ چیخیں وقت گزرنے کے بعد بھی دل اور ضمیر میں گونجتی رہتی ہیں… 💔 ننھی عائزل کے لیے انصاف کی آواز ہمیشہ سچ اور قانون کے راستے سے اٹھنی چاہیے۔ اللہ سچ کو سامنے لائے اور ہر مظلوم کو انصاف عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🥺 #ننھی_عائزل #انصاف #حق_کی_آواز #JusticeForAizal