جب میں اپ کی ویڈیو دیکھتا ہوں ایک بات سوچتا ہوں اپ اتنی پیاری ہیں اواز بھی اپ کی اچھی بات بھی اچھی کرتی ہو پھر اس شخص نے کیوں اپ کو چھوڑا بدبخت وقت ہوگا وہ😒
2026-08-21 03:19:53
5
M Sagheer :
اللّہ پاک آپکو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
2026-08-20 17:31:18
4
Aqsaqueen9696 :
اتنے دکھ دیکھے آپنے 😢😢
یا اللہ آپنی رحمت سے دل نرم فرما
اور وہ بہتر صلہ دینےوالا ہے😢💯💯
2026-08-20 23:11:28
4
MakeupStudio :
سہی ہے
2026-08-20 20:33:11
4
Saba :
etni nafrat😔
2026-08-20 16:52:28
4
☯︎㋛︎ 𝐌𝑹 𝐃𝑮𝐊 ㋛︎☯︎ :
اتنی محبت کمال ہے۔۔ کاش ہمارا چاہنے والا ایسا ہوتا🥺
2026-08-20 18:41:01
2
muhammadyosif980 :
السلام علیکم میڈم اتنے درد بھرے الفاظ کیوں کہتی ہو کیا بات ہے جب میں اپ کی ویڈیو دیکھتا ہوں تو اپ درد بھر باتیں ہوتی ہیں 🤔
2026-08-21 01:16:27
2
کاشف عمرانی 2736 :
:آپکی آواز بہت اچھی ہے
اللہ پاک آپکی مشکلات آسان کرے
2026-08-20 17:52:02
2
Gulbaz Jatoi 01 :
آپکی آواز بہت اچھی ہے
اللہ پاک آپکی مشکلات آسان کرے
2026-08-20 16:02:26
2
ڈیرے وال :
رحم دل بنو
2026-08-20 17:10:53
2
Rohan khan :
please aunty aap kis country se hai aapki awaaz aur aapki bahut pyari lagti
2026-08-21 06:41:07
1
Amir Hussain :
Allah pak AP ko sabir day
2026-08-20 15:49:43
1
Bilal Nawaz khan (AB) :
rajan pur se ho
2026-08-21 11:51:07
1
sagheer Hussain :
بددعائیں نا دو 🥰🥰🥰 اللہ حساب لے گا
2026-08-21 06:19:34
1
قدیر کچھیلا :
No Please 🙏
2026-08-20 18:58:40
1
Fiaz Baloch 💖🇵🇰💖🇸🇦 :
کسی کو اتنی سخت سزا نہیں دیتے اور بددعا بھی نہیں دیتے
2026-08-20 15:59:33
1
804 PTI mastana mahi 🇵🇰 :
No
2026-08-20 22:26:20
1
M Akhtar :
اللہ آپ کو سلامت رکھے
2026-08-20 17:08:30
1
Rasheed Bukhari :
bari dukhi ho
2026-08-20 16:06:56
1
AIR-TOURS :
ظالم کو مرنے کے بعد اسے ظلمت کی چادر میں لپیٹا جاتا ہے نہ کہ کفن
غسل و کفن تو مواد و پاک دل انسانوں کو دیا جاتا ہے ۔۔۔
2026-08-20 18:08:30
1
👑 𝓐𝓵𝓹𝓱𝓪𝓐𝓷𝓲𝓶𝓪𝓵 🐾 :
bhat dard in ki awaz mine 🥺
2026-08-20 23:57:27
1
𝆺𝅥گمنام⎯꯭̽ᴹH💞 :
Hy allha g
atna gussa
2026-08-20 17:52:35
1
Rashid Mahmood :
hyeeee, itna dard
2026-08-20 16:20:52
1
صدیق بلوچ چانڈیہ پکالاڑاں 🇸🇦 :
انسان معاف نا کرے بیشک نا کرے اللّٰہ پاک تو جس کو چاہے معاف کر دے مرنے کے بعد اللّٰہ حساب کرے گا کون قصور وار ہے کون نہیں مگر یہ بھی گناہ ہے کسی کے عائب بار بار شو کرنا اللّٰہ پاک کے گھر میں رہتی ہے اللّٰہ سے ڈرو باقی جو حساب کتاب ہے اللّٰہ پر چھوڑ دیں خود کو صبر کی دعا کریں
2026-08-20 16:35:02
1
To see more videos from user @aiman76102, please go to the Tikwm
homepage.