@talhaahmad3232: "اپنا دھیان رکھو،لوگوں نے تو ویسے بھی اپنی مرضی ہی کرنی ہے۔تم جتنا بھی خود کو بدل لو، ہر کسی کو خوش نہیں کر سکتے۔اس لیے دوسروں کے پیچھے نہیں،اپنے سکون کے پیچھے چلو— کیونکہ اصل خوشی خود کو سمجھنے میں ہے، نہ کہ سب کو راضی کرنے میں۔" *رب کو راضی کرلو اسی میں۔ فلاح ہے*#foryou #foryoupage #viralvideo