@muhammad.asim9932: شاہ زیب خانزادہ اور رانا ثناء اللہ کی بات چیت ہوئی ہے شاہ زیب خانزادہ نے بڑے سخت سوال پوچھے ہیں شاہ زیب خانزادہ نے پوچھا رانا ثناء اللہ سے کہ نواز شریف کو عدالت نے 3 دفعہ بلایا وہ واپس نہیں آئے جب لندن گئے تھے واپس اس وقت آئے جب عمران خان کی حکومت جارہی تھی تو رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ نواز نواز شریف گئے تھے اگر 4 دن کے اندر علاج ہو جاتا تو وہ 4 دن کے اندر آجاتے لیکن علاج 4 سال میں ہوا سنیں تمام تفصیلات 🇵🇰🚨🛑‼️🔥 #شاہ_زیب_خانزادہ_اور_رانا_ثناء_اللہ #نواز_شریف_کا_ڈاکٹر_کون_تھا #منظر_نامہ_ایاز_احمد #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive #trendingpost