@sweetwhisper13: SUV والی فیملی*
- ان کے پاس پیسہ ہے، مہنگی گاڑی ہے، آسائش ہے
- لیکن چہرے اترے ہوئے ہیں، پریشان ہیں، بور ہیں
- مطلب: پیسہ "Comfort" دے سکتا
*بائیک والی فیملی*
- ان کے پاس زیادہ پیسہ نہیں، سادہ زندگی ہے
- لیکن سب ہنس رہے ہیں، خوش ہیں، ایک ساتھ ہیں
- مطلب: خوشی اور سکون رشتوں اور سادگی میں ہے
پیسے سے آپ بڑا گھر، اچھی گاڑی، مہنگا کھانا خرید سکتے ہیں۔
لیکن دل کا سکون، بچوں کی ہنسی، فیملی کا ساتھ اور اندر کی خوشی نہیں خرید سکتے۔#foryoupage #foryou #unfrezzmyaccount #viralvideo