@balochwrites260: ہر شخص کا پسند کرنا ضروری نہیں، اور نہ ہی ہر تعلق ہماری زندگی میں جگہ بنانے کے قابل ہوتا ہے۔ کچھ لوگ ہمیں پسند نہیں کرتے تو یہ ان کی اپنی رائے ہے، ہمیں اس پر اعتراض نہیں۔ اصل بات یہ ہے کہ انسان اپنی اقدار، اصول اور خودداری کو برقرار رکھے اور ہر شخص کی رائے کو اپنی قدر کا پیمانہ نہ بنائے۔ #creatorsearchinsights #trustquotesthathithard #foryoupage❤️❤️ #foryou #fyptrend