@khafa_ghani: دنیا میں زندہ رہنے کے لیے پسلیاں لوہے کی اور دل پتھر کا ہونا چاہیے؛ کیونکہ یہاں نرم دل لوگوں کو لوگ توڑ دیتے ہیں، سچے لوگوں کو استعمال کر لیتے ہیں، اور خاموش لوگوں کو کمزور سمجھ لیتے ہیں۔🖤🥀 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbaba #ghanikhanbabapoetry #haroonbacha