@kaptan92khan: Update اسلام آباد پولیس نے گاڑیاں گرین بیلٹ پر رکھنے کے بعد شفا اسپتال کی اطراف راستے پر ناکہ لگا دیا۔ تھانہ آئی نائن کے بریئرز رکھ کر ناکہ لگایا گیا۔اس راستے کی طرف نہ آئیں پولیس کی عوام کو ہدایت #foryou #viralvideo #fypシ #imrankhanzindabad🇵🇰🏏🤗