@dr.usman.ghani43: شادی اور خاص طور پر بچے کی پیدائش کے بعد بہت سے خواتین میں ہارمونل تبدیلیوں کی وجہ سے چڑچڑا پن، غصہ آنا، بچوں پر غصہ نکالنا اور ذہنی تناؤ جیسے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ #PostpartumDepression #WomensHealth #MoodSwings #AngerManagement #HomeopathyWorks