@Muneer Ahmad Sheikh puri Bagh:very very good step.pak armed forces zinda bad. 💖💖💖
2026-08-21 03:59:24
0
𝕐𝕒𝕤𝕚𝕣 𝕂𝕙𝕒𝕟 :
Cheif of Army Staff kis k ma teht hoga, Q k enho ne General Assembly khatam krdi or cabinet unhi Province k C.M honge mtlb unko double uhde diye jaege. to wo CM in case jab Defence Minister b bn jae to uske ekhtayarat kia honge
2026-08-21 13:20:47
1
mahboobhassan735 :
good for our country better governance and better future.
2026-08-21 20:28:29
0
Anna Paul :
فوج کو ںیرکوں میں کب
بھجا جاے گا آرمی کا نام۔ بدل کر باڈر سیکورٹی فورس کب رکھا جاے گا برگیڈر کےاوپر کے تمام عہدے ختم کب ھوں گے
2026-08-21 10:24:25
39
Muneer Ahmad Sheikh puri Bagh :
very very good step.pak armed forces zinda bad. 💖💖💖
2026-08-21 02:58:27
0
ABDUL BASIT :
ایک مسلہ رہ گیا ہے کے فوج کو بارڈر اور بیرکوں میں بھیجا جاے گا اور ان کا سیاست سے تعلق نہیں ہو گا اور ان کی انڈر چلنے والے تمام ادارے سول کر دیے جاے گے
2026-08-21 05:38:47
36
khan..pathan :
جتنے ذیدہ صوبے اتنے رٹایر جرنل 🤣🤣🤣
2026-08-21 09:15:11
14
Z I Bhuttah :
بہت خوب جناب بہت ہی اچھا قدم ہے
2026-08-21 06:30:16
15
Iqbal Hussain :
VERY GOOD VERY NACE
2026-08-21 05:29:46
1
Arslan Jutt🥰🥰🥰 :
اس۔میں۔اگر۔صدر۔ھو۔عمران۔خان۔تو۔مزا۔آجائے۔
2026-08-21 05:47:55
17
l Love Kashmir :
اگر صدر کو ہٹنا ہو تو کیسے ہٹیا جا سکے گا کیا صدر فرعون ہو گا
2026-08-21 10:53:59
8
saad :
لگائیں زور ظلم کے ہوتے ہوئے انصاف نہ ہو تو 100 صوبے بنالو
2026-08-21 09:57:08
7
r :
پاکستان کے ٹکرے کرنے کا پلان تیار
2026-08-21 03:45:50
6
sharafataliabbasi :
:ملک کی ترقی کے لئے جو بہتر ہو سکتا ہے وہ کرو یہ تجویز بہت اچھی ہیں
2026-08-21 09:35:14
8
Sami Ullah :
یہ نظام ایمانداری سےبن جائے تو بیسٹ ہے
2026-08-21 06:26:40
5
ibrahim :
محترم جناب اپ نے کہا پانچ صوبے پنجاب کے صوبے ہوں گے اور پانچ سندھ کے صوبے بنیں گے اور چار صوبے پختون خواہ کے بنیں گے اور چار بلوچستان کے اپ نے ایک دفعہ چار کہا ہے ایک دفعہ تین کہا ہے اگر چار بھی ہوں تو پنجاب کے پانچ اور سندھ کے پانچ 10 ہو گئے چار خیبر پختو خاک ہے 14 ہو گئے اور چار بلوچستان کے 14 چار 18 اپ 19 کہہ رہے ہیں اس کی وضاحت کر دیں کیا 19 ہیں یا 18 ہیں مہربانی شکریہ
2026-08-21 09:38:06
2
Mukhtar alam :
صوبے بننے سے آگر ملک ترقی کرے گا تو بہت اچھی بات ھے پاکستان ذندہ آباد
2026-08-21 13:42:33
1
Pagla Dewana :
ملک کی ترقی کے لئے جو بہتر ہو سکتا ہے وہ کرو یہ تجویز بہت اچھی ہیں
2026-08-21 07:46:17
4
Iqbal :
سب ٹھیک مگر سپریم کورٹ کے ساتھ ،یادتی
2026-08-21 15:23:28
0
Farhat Ali Khan :
78 سال سے نئے نئے تجربات ہو رہے ہیں
2026-08-21 06:27:25
4
BAKHSH :
بہت بہترین مسودہ ہے یہ کامیاب ہو جائے اللہ کرے ہم تو خوش ہیں اس پہ
2026-08-21 06:30:04
2
Malik Sadiq Bheen :
ye bahot behtr hy is sy jageer dar to gy
2026-08-21 08:06:01
1
user45723400195962 :
اگر یہ ترمیم اج نہ پیش کی گئی تو ایک سال بعد کی جائے گی پانچ سال بعد کی جائے گی 10 سال بعد کی جائے گی یہ ایک وہ عمل ہے جو ہو کر رہے گا اور یہ کام اج سے نہیں سٹارٹ ہوا ہے یہ بہت پہلے سے سٹارٹ ہو چکا ہے اب اس کے اوپر عمل درامتی کے لیے ایک ایسا ماحول چاہیے تھا کہ جو ابھی تک نہیں مل رہا ہے ان طاقتور لوگوں کو جو یہ کرنا چاہتے ہیں اور یہ وہ طاقتور ہیں جو سرحدوں کے محافظ ہیں لیکن اب ائین بھی وہی لکھتے ہیں قانون بھی وہی لکھتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ سیاست دان اپنی چوریاں اپنی نالیاں چھپانے میں مصروف ہیں چار دن کی حکومت کے لیے کوشش کر رہے ہیں اور یہ ترمیم پاس ہونی چاہیے یہ امر ملک کے اندر جلد بدل شروع کر دینا چاہیے اس کے فائدے انے والے کچھ سالوں میں ایک عام ادمی کو ملیں گے نہیں تو 78 سال سے جیسے فرعونیت کا نظام چل رہا ہے ایسے ہی چلتا رہے گا عام ادمی مل کر اس کی سپورٹ کریں یہ ابھی عام ادمی کی بھلائی کے لیے ہے وہ بات الگ ہے کہ اس کے بعد ذرا دو کے محافظ سرحدوں سے ہٹ کر ائین اور قانون میں بھی مزید کردار ادا کریں گے لیکن اس کا افیکٹ جاگیرداروں کے اوپر نوسر بازوں کے اوپر سہولت کاروں کے اوپر اور ان فرعونوں کے اوپر ائے گا نہ قیام ادمی کے اوپر عام ادمی کی زندگی بہتر ہوگی عام ادمی اس کی سپورٹ کرنا اپنی بھلائی کے لیے اپنے بچوں کی بھلائی کے لیے اپنی نسلوں کو بہتر مستقبل دینے کے لیے میری یہ ایک رائے ہے
2026-08-21 20:51:31
0
Walid Badshah Khan :
صدر عمران احمد خان نیازی ہوگا ئی فیصلا ٹیک ہے
2026-08-21 20:47:42
0
To see more videos from user @noshad.ali698, please go to the Tikwm
homepage.