@meher_977: کچھ لوگ اندر طوفان چھپا کر باہر مسکراہٹ رکھتے ہیں۔ کیونکہ انہیں پتہ ہے اگر غصہ ایک بار بول گیا تو بہت کچھ توڑ دے گا۔ اس لیے وہ ہر بات کو ہنسی میں اڑا دیتے ہیں۔ ہر کسی کے سامنے جھک جاتے ہیں۔ تاکہ کوئی ان کا وہ والا روپ نہ دیکھے جو وہ خود سے بھی چھپاتے ہیں۔ یہ کمزوری نہیں ہے۔ یہ سب سے بڑی طاقت ہے - خود کو کنٹرول کرنا۔ اپنے غصے کو پہچان کر اسے قابو میں رکھنا۔ یاد رکھو... ہر وقت عاجز اور مہربان رہنا بھی تھکا دیتا ہے۔ کبھی کبھی اپنے لیے بھی نرم ہو جایا کرو۔ #fpyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #tiktokviral #fypシ #1millonaudition #f🎯cus