@hisabedilrehnydo: محبت دل کو بے آرام تو کرتی ہے مگر ہم عاشق لوگ اس سب خرابے میں بھی کوئی نا کوئی سکون کا پہلو تلاش کر ہی لیتے ہیں۔۔۔ محبت کے مارے ہووں میں یہ بات مجھے بہت پسند ہے وہ دل کو تسلی دینا خوب جاتے ہیں یہ ہنر ان کو اچھے سے آتا ہے جلتے ہوئے دل کے ساتھ کیسے مسکرانا ہے کیسے اپنا اور اپنی سلگتی ہوئی جان کا بھرم رکھنا ہے محبت بندے کو بھلے ہی روگ لگا دیتی ہے مگر یہ کاریگر بھی بنا دیتی ہے جو زیادہ فائدہ مند ہے ۔ 🥀💫❤️🔥🎀 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #nusratfatehalikhan #nfak #nfak_lines #foryou #viral