@gullghani17205: کچھ چیزیں کھو کر انسان دوبارہ حاصل کر لیتا ہے، مگر گزرا ہوا وقت کبھی واپس نہیں آتا۔ ہم نے لوگوں کو سمجھنے، منانے اور نبھانے میں اپنی زندگی کے قیمتی لمحے گنوا دیے، اور آخر میں سمجھ آیا کہ وقت ہی سب سے قیمتی تھا۔#fypシ #ghani #meena #fyp #fyppppppppppppppppppppppp