@great.imran.khan2: 🚨 بریکنگ: امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کو بارہ بجے سے پہلے پہلے شفاء انٹرنیشل ہسپتال منتقل کردیا جائے گا، اسلام آباد پولیس نے سیکورٹی کلیئرنس دے دی گئی ہے، اس وقت آئی جی پولیس اور دیگر اعلیٰ افسران شفاء انٹرنیشل ہسپتال میں موجود ہے، ہسپتال کے قریبی تمام راستے بند کردیے گئے ہیں!!!💪