@onlyik043: بریکنگ نیوز!!! امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کو شفاء انٹرنیشل ہسپتال منتقل کرنے کیلئے انتظامات مکمل کرلی گئی، آئی جی اسلام آباد پولیس دیگر اعلیٰ افسران اور میڈیا کے نمائندے اس وقت شفاء انٹرنیشل ہسپتال میں موجود ہیں!!!💪 #foryou #viral #fiazyyy #imrankhan #imrankhanpti