@awazjhang: جھنگ ( جی ڈی اے گروپ ) کی طرف کل شام 5 بجے ساندل بار ایکسپریس کی افتتاحی تقریب کے لئے ریلوے اسٹیشن کے ساتھ والے گراؤنڈ میں انتظامات کی تیاریاں عروج پر آخری مراحل میں #MagaEvant #viralreels #viralpost #Jhang #GDA @DR MOAZZAM WAHEED SHEIKH@MARYAM NAWAZ OFFICIAL