❤️❤️یااللہ ایسے ججوں کی حفاظت کرنا اور ان کو ھمیشہ تندرست رکھنا اور ایسے نیک جج ملک پاکستان کو نصیب کرنا ❤️لاکھ سلام پیاروں کو
2026-08-21 02:27:04
10
saymi shehzadi :
sir agar apki yahi bat apki awaz me apke mun se sun Len to hum apke bht bare shukar guzar honge plz
Kun k post to koi bhi krsata he
2026-08-21 04:18:05
5
Muhammad Yasir :
اب ہم زندہ قوم ہیں اور ہمارے جج تا قیامت اللہ تعالی ان کو ایسے ہی فیصلے پاک کرنے کی جرت عطا فرما
2026-08-21 04:12:08
4
LALA ALTAF HUSSAIN :
allaha akber
2026-08-21 03:56:45
1
Mosarjpot Musa :
Allah pak es maa k puttar ko slamt kisi nek ma ki tbit hy
2026-08-20 17:59:08
10
Aysha Aysha :
سلام سر جیئیں ہزاروں سال ♥️♥️♥️
2026-08-21 04:05:59
5
kaleem ullah ناصر :
اللہ تعالٰی آپ کو جج صاحب لمبی عمر عطا فرمائے خان صاحب کے ساتھ آمین ثم آمین
2026-08-20 21:44:01
4
💖Hafiz Waqas💖 :
جج صاحب اپ کی عظمت کو سلام💕💕💕❤️❤️
2026-08-21 05:00:09
2
ahmad kaliya🥰🥰🥰 :
اگر پاکستان میں عدالتوں کی عزت اور قدر ہوتی تو اج ہر انسان غریب نہ ہوتا بے روزگار نہ ہوتا اج کے دن جو دو چار سال پہلے دو وقت کی روٹی کھاتا تھا نا اب وہ ایک وقت کے لیے بھی ترستا ہے یہ ہمارے پاکستان کا حالات ہے
2026-08-21 05:35:45
1
Yasin jutt 73 :
❤❤❤❤❤🤲🤲🤲🤲🤲🌹🌹🌹🌹greet sir g
2026-08-21 02:02:07
1
Shakeel Gujjar :
❤️یااللہ ایسے ججوں کی حفاظت کرنا اور ان کو ھمیشہ تندرست رکھنا اور ایسے نیک جج ملک پاکستان کو نصیب کرنا ❤️لاکھ سلام پیاروں کو
2026-08-21 05:09:34
1
💫 NaQASH 💫 :
Allah pak app ko apni hifzoo aman main rahky ameen Suma Ameen
السلام علیکم اللہ پاک پاکستان وطن عزیز کو ایسے جج فرمائیں ایسے ججوں کی ہمارے وطن کو ضرورت ہے ہر ضلعے کو ضرورت ہے ہر صوبے کو ایسے ججوں کی ضرورت ہے جو ظالموں کے سامنے بے غیرتوں کے سامنے بے غیرتوں کے سامنے ڈٹ کر حق سچ کی بات بلند کرے اور حق سچ پر فیصلہ دے جو اپنی اخرت کو سنوارے جو اللہ اور اس کے رسول سے ڈرے جو پیسے کو نہ دیکھے رسوائی کو دیکھے اپنے کو وطن عزیز کو دیکھے ایسے ججوں کو سلام ہے لاکھوں سلام ایسے ججوں کو جو بکتے نہیں جو جج بکتے نہیں اللہ ان کی حفاظت فرمائے اللہ پاک ان کی حفاظت فرمائے یہ ملک اور قوم کا اثاثہ ہے اچھے جج کبھی کبھی پیدا ہوتے ہیں جو ایسے قاتلوں کے منہ پر تماچ مارتے ہیں اللہ اپ کا اور ہمارا اور وطن عزیز کا محافظ ہے اور اللہ اپ کی حفاظت فرمائے اور ہماری حفاظت فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین
2026-08-21 06:57:35
1
To see more videos from user @naeemawan_804, please go to the Tikwm
homepage.