@naveed.khan.joiya.440: عمران خان کے میڈیکل بورڈ کے دو رکن اڈیالہ جیل کے اندر روانہ عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمی اور ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل بھی اڈیالہ جیل کے اندر روانہ،عمران خان کی ہسپتال منتقلی سے پہلے صحت کا جائزہ لیا جائے گا 🚨#foryou #trendingsong #pti