@nadiafarooqkharmpa: قوم کا محبوب آ رہا ہے جس راستے سے خان صاحب گزریں گے وہاں لوگ سڑک پہ پھول نچھاور کر رہے ہیں ۔۔ #nadiafarooqkharmpa #mpapp277 #nadiafarooqkhar #imrankhan #pti
:اڈیالہ سے الشفاء ، الشفاء سے بنی گالہ۔ اور پھر
بنی گالہ سے سیــــدھا وزیراعظم ہاؤس
“”انشااللہ””
🥰❤️
2026-08-21 02:06:53
4
Ahsankhattana Gujjar :
king Imran Khan king King King King
2026-08-21 02:31:14
5
🔥RᴵSᴷY JᵁTᵀ🎭 :
بسم اللہ الرحمن الرحیم یا اللہ مجھے نہیں پتا نہیں معلوم تجھے کون سی ادا پسند ہے یا اللہ عمران خان کی مدد فرما اللہ یا اللہ اس کی ازمائش ختم فرما یا اللہ تیری مدد کے بغیر عمران خان کچھ بھی نہیں کر سکتا بس اللہ تو اس کی حفاظت فرما کروڑوں لوگوں کی دعاؤں کو قبول فرما یا اللہ ہوگا وہی جو تو چاہے گا بس ہماری خواہش ہے اللہ تیرے محبوب کی اواز اٹھانے والا ہے بے شک تو اسے اکیلا نہیں چھوڑتا جو تیرے محبوب کو پسند کرتا ہے یا اللہ تو مدد فرما امین