@inamullah.86: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کے باہر پولیس نے تقریبا ڈیڑھ کلومیٹر دور بیرئیر لگا دیے ہیں اور میڈیا کے نمائندوں کو ان بیرئیرز سے پیچھے دھکیل رہی ہے پلیز سب دور چلے جایں پھر وہ کوئی بہانہ نا بنا لیں پلیز خان کو آنے دو🙏🤲😟 #freeimrankhan #releasebushraimran #releasesanamajavaid #releasemahrang