@m.muslim381: پچھلے سال کے دورۂ حدیث کے آخری ایام کی وہ یادگار گھڑیاں، جب جامعہ کا نیا ترانہ پیش کیا جا رہا تھا، فضائے جامعہ اس کی پُرسوز دھن سے گونج رہی تھی اور ہم قطار بناکر اپنے محترم استاد(ابنِ شیخ الاسلام) حضرت مولانا ڈاکٹر عمران اشرف صاحب، سے مصافحہ کر رہے تھے۔ ❤️✨ #foryou #viralvideo #viral #foryoupage #jamia