@batool8753: آپ جب اپنے غلاموں میں پکاریں گے مجھے بادشاہ اُٹھ کر میرے قد کی طرف دیکھیں گے ہم نظر پھیر کے رنگینییِ دو عالم سے مسجد نبوی کے گنبد کی طرف دیکھیں گے جب کوئی رحمتِ سرکار کی حد ہے ہی نہیں سر پھرے ہونگے جو پھر حد کی طرف دیکھیں گے #fyp #foryoupage❤️❤️ #foryou #foryoupage #foryourpage