@muhammaddaud0030: پتہ نہیں لوگ یہ سب کرکے دھوکہ کیسے دے دیتے ہیں کیا انکا عقل بلکل اندھا ہوتا ہو تب کہ بس اگلے کو استعمال کرو اور پھینک دو اس سے مطلبیں پوری لرتے رہو لیکن یہ سب ختم نہیں ہوتا یہاں، جہاں مجھے پھینکا ہے وہا تک پھینک کے واپس آونگا #foryou #foryoupage #growmyaccount