@novelbank086: کبھی کبھی محبت لفظوں کی محتاج نہیں ہوتی… ایک نظر، ایک احساس اور ایک خاموش وعدہ ہی کافی ہوتا ہے۔ ❤️🥀 یہ کہانی ہے محبت، جذبات، انتظار اور ان دو دلوں کی جو ایک دوسرے کے لیے بنے تھے۔ ✨📖 کہانی پسند آئے تو اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 💗 #novel #romanticnovel #foryoupage #viralvideos #unfreezmyaccount