@fa.m3233: استادِ محترم، شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی سادگی اور عاجزی دیکھ کر دل بے اختیار کہہ اٹھا: علم انسان کو بڑا نہیں بناتا، اگر علم حقیقی ہو تو انسان کو مزید جھکا دیتا ہے۔ 🤍 #مفتی_محمد_تقی_عثمانی #عاجزی #علم #اسلامی_ویڈیو #fyp