@asif_afridii_pk: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کے باہر عالمی میڈیا کے نمائندے پہنچ گئے ہیں، عالمی میڈیا نے اپنی ٹیمز بیجھی ہوئی ہیں۔ کیونکہ اس وقت طاقت کے محور شفا ہسپتال بن گیا ہے 🔥🔥✊🔥 #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti #AsifAfridiipk #fypシ゚