@inaya.vibes: رشتوں میں مجھے ہجوم نہیں، یقین چاہیے۔ میں کسی کی زندگی میں ایک انتخاب بن کر نہیں، ایک ترجیح بن کر رہنا چاہتی ہوں۔ جہاں میرے ہوتے ہوئے بھی کسی اور کے لیے وہی جگہ موجود ہو، وہاں خاموشی سے پیچھے ہٹ جانا بہتر سمجھتی ہوں۔ کیونکہ محبت میں مقابلہ نہیں ہونا چاہیے، اور دل وہ جگہ ہے جہاں وفا ہو تو صرف ایک نام کافی ہوتا ہے۔ 🫠🤍 #selfrespect #loyalty #foryou #viralpost #feelings