@irenaeyo: #ootdhijab #ootdfashion #barrelpants

irene 🧸ྀི
irene 🧸ྀི
Open In TikTok:
Region: MY
Friday 21 August 2026 00:00:00 GMT
643285
2843
9
409

Music

Download

Comments

erfanla_
Erfan OnlyFishin :
170 63
2026-09-10 02:07:56
0
jellywonie_
Yoiii¹⁰⁰⁹☆⁷ :
Jarang tak?
2026-09-15 18:42:45
0
smeckkdown
woofy :
Kaaak kasut mcm cantik beli manaa
2026-08-21 15:35:34
2
jiwaking1
JiwaKing :
Cantik
2026-10-25 08:15:48
0
prvtiman
m :
167 68
2026-09-24 05:09:00
0
gwnnyeii
gwenny🕷️ :
kasut beli mana kak? cantik sngat
2026-08-24 15:12:46
0
To see more videos from user @irenaeyo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#metion_your_love #زندگی کے اس بے چین سفر میں ہر شخص کے کچھ اپنے خواب ہوتے ہیں، کچھ ادھوری خواہشیں ہوتی ہیں جنہیں پانے کی وہ عمر بھر دوڑتا رہتا ہے۔ اپنی منزل، اپنے مقصد اور اپنی کوششیں سب اپنی جگہ اہم ہیں، لیکن جب بات تمہاری ہو... تو میرے سارے مقصد، میری ساری کوششیں اور میرے اپنے سارے خواب پیچھے رہ جاتے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ میری تقدیر کا سب سے حسیّن حصہ تم ہو۔ تمہاری آنکھ کا ایک آنسو یا تمہارے ہونٹوں کی ایک مسکراہٹ میرے لیے پوری کائنات سے بڑھ کر ہے۔ اگر کبھی قسمت نے مجھے وہ طاقت اور وہ لمحہ دیا کہ میں اپنے کسی خواب کو سچ کر سکوں، تو خدا کی قسم، میں اپنے کسی بھی ادھورے خواب کو پورا کرنے سے پہلے تمہارا ہاتھ تھام لوں گا۔ میں اپنی ساری خواہشیں، اپنے سارے ارمان تمہارے نام کر دوں گا، کیونکہ میری خوشی کا اصلی سبب تو تمہاری خوشی ہی ہے۔ تم میری روح کا سکون ہو، اور میری سب سے پہلی اور آخری ترجیح بھی صرف تم ہو... تمہارا ہر خواب، میرا اپنا خواب ہے! #Mari #shezadii🥀❤ #✨🤍

About