@umii_xz: اے میرے پیارے بچھڑے ہوئے ساتھی یہ کبھی مت سوچنا کہ تم نے مجھے چھوڑ دیا اور میں نے تمہیں بھلا دیا۔ ہو سکتا ہے تمہارے پاس اج بہت سے لوگ ہوں، تمہاری محفلیں آباد ہوں، تمہاری مسکراہٹوں کی وجہ کوئی اور ہو، اور شاید تمہیں کبھی میری کمی بھی محسوس نہ ہوتی ہو... مگر میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں، جہاں تم مجھے چھوڑ کر گئے تھے۔ میں آج بہی تمہاری ایک کال په ویسے ہی بے تاب ہو جاؤں گا جیسے پہلے ہوتا تھا تمہیں معلوم ہے؟ میں آج بھی تمہیں ڈھونڈتا ہوں۔ راستے سے گزرتی ہر گاڑی کو رک کر دیکھتا ہوں، شاید تم اُس میں بیٹھے ہو۔ پٹری پر گزرتی ہر ٹرین کو دیر تک تکتا رہتا ہوں، شاید تم اتر آؤ۔ کسی اجنبی کے چہرے میں تمہاری جھلک تلاش کرتا ہوں، سوکھے درختوں کو دیکھ کر تمہاری جدائی یاد آتی ہے، خالی بینچ سنسان راستے، ڈھلتی شام ٹھنڈی ہوا، بند کھڑکیاں ہر چیز مجھے تم تک لے جاتی ہے۔ تمہیں کیا معلوم جب تم بہت یاد آتے ہو تو میں بچوں کی طرح ہچکیاں لے کر روتا ہوں۔ کبھی اپنے آنسو خود پونچھ لیتا ہوں، کیونکہ اب اُنہیں دیکھ کر پوچھنے والا بھی کوئی نہیں ربا کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ تم ایک بار آؤ صرف اتنا پوچھ لو کیسے ہو؟" شاید میں کچھ نہ کہہ سکوں، بس تمہیں دیکھ کر برسوں کا درد آنکھوں سے بہہ جائے تم شاید مجھے بھول گئے ہو... مگر میں آج بھی ہر آنے والے چہرے میں تمہیں تلاش کرتا ہوں، اور ہر لوٹتے ہوئے قدم سے یہی امید باندھ لیتا ہوں کہ شاید اس بار تم ہو لیکن ہر بار تم نہیں ہوتے تم نہیں جانتے لیکن تم مجھے بہت یاد آتے ہو #foryou #viral

ع
ع
Open In TikTok:
Region: QA
Thursday 20 August 2026 18:34:59 GMT
60501
4192
20
680

Music

Download

Comments

atiiiawan12
Atiii Awan :
Hyeeeeeee adhori khowaish
2026-09-01 16:02:47
0
mr.aladdin007
🖤درویش خانہ🥀 :
زندگی میں ہر موقع کا فائدہ اٹھاو لیکن🤏 کسی کے بھروسے اور جذبات کا نہیں
2026-08-21 05:26:36
5
ishal_fatima23
ISHAL :
caption please 🤌
2026-08-28 17:31:56
0
dilooo110
๖ۣۜƊiͥlsͣhͫαd🥴 :
Jo upar laga h captain
2026-09-01 04:05:41
0
k.b4531
𝘽𝙪ب𝙀𝙧🪽 :
جب میں تمہیں بوجھ لگوں تو مجھے چھوڑ دینا مجھے رسوا نہ کرنا میری ذات کی توہین نہ کرنا مجھے درد نہ دینا میں نہی چاہتا میں ایسے شخص سے نفرت کروں، جس سے میں نے بے انتہا محبت کی ہو۔
2026-08-21 14:29:36
1
jankijana66
♥️♥️ :
@bx.6653:#وہ تو کسی کی بددعا لگ گئی ورنہ، تم جیسے لوگ ہم جیسے لوگوں کے لیے ترس جاتے ہیں۔ ہم تو وہ دعا تھے جو ٹوٹے دلوں کی رات میں خاموشی سے اُترتی ہے، اور تم وہ خواب تھے جو آنکھوں میں آ کر ساری نیند چرا لیتے ہیں۔ وہ تو کسی کی بددعا تھی جو ہمارے درمیان فاصلوں کی دیوار بن گئی، ورنہ تمہاری نگاہوں میں ہم نے اپنا پورا جہاں دیکھا تھا، تمہارے لہجے میں ہمیں اپنے وجود کی پہچان ملی تھی، اور تمہارے لمس میں ہم نے اپنی ساری تھکن اتار دی تھی۔ ہم جیسے لوگ محبت کو اپنا سب کچھ بنا لیتے ہیں، دل کو مسجد اور آنکھوں کو سجدہ گاہ۔ تم جیسے لوگ اگر مل جائیں تو قسمت پر ناز ہونے لگتا ہے، اور جب بچھڑ جائیں تو زندگی سوال بن جاتی ہے۔ وہ تو کسی کی بددعا تھی جو ہمارے نصیب میں لکھی گئی، ورنہ تم تو ہمارے لیے وہ خوشبو تھے جو سانسوں میں بس کر روح کو مہکا دیتی ہے، وہ روشنی تھے جو اندھیروں میں بھی راستہ دکھا دیتی ہے۔ ہم تو آج بھی یہ مانتے ہیں کہ تم ہمیں چاہتے تھے، مگر زمانے کی زبان اور لوگوں کی نظر ہماری محبت پر بھاری پڑ گئی، ورنہ تم جیسے دل ہم جیسے دلوں کے لیے ترسا کرتے ہیں۔ ہم نے تو تمہیں اپنے رب کی عطا سمجھا تھا، اور تم نے ہمیں اپنی قسمت کا بوجھ بنا لیا، یہی فرق تھا ہمارے عشق میں اور تمہاری مجبوری میں۔ وہ تو کسی کی بددعا لگ گئی ورنہ، تم ہمارے صبر پر فخر کرتے، ہماری وفا پر ناز کرتے، اور ہمارے ساتھ رہ کر اپنے ہونے پر شکر ادا کرتے۔ ہم جیسے لوگ محبت میں ہار کر بھی جیت جاتے ہیں، اور تم جیسے لوگ جیت کر بھی ہار جاتے ہیں، کیونکہ ہمیں ہار میں بھی سکون مل جاتا ہے اور تمہیں جیت میں بھی قرار نہیں ملتا۔ وہ تو کسی کی بددعا تھی جو تم ہمیں نہ سمجھ سکے، ورنہ تم جان لیتے کہ ہم جیسے لوگ ایک بار مل جائیں تو دوبارہ نصیب نہیں ہوتے۔ ہم آج بھی یہی کہتے ہیں کہ قصور تمہارا نہیں تھا، قصور تو اس دعا کا تھا جو ہمارے حق میں قبول نہ ہوئی، ورنہ تم جیسے ہم جیسے دلوں کے لیے واقعی ترس جاتے۔ 🙂❤️‍🩹
2026-08-26 17:47:19
1
umm_notyours
ح ◑ :
caption
2026-08-29 18:14:13
0
shykmarry07
Sheikh Mohsin :
caption
2026-08-22 15:23:37
0
rizwanali_0011
Rizwan Ali :
Hay 🥹
2026-08-21 04:54:36
0
assadshah177
a.d :
kbe kse sy payar ke beek na mgo log tym ps krty h hud kaa aadi bnaty hain
2026-08-27 09:26:24
0
alonelifeisbest71
🙂♥️No love No pain♥️🙂 :
زندگی میں ہر موقع کا فائدہ اٹھاو لیکن🤏 کسی کے بھروسے اور جذبات کا نہیں
2026-08-26 11:27:19
2
shahbazkhan.1231
Shahbaz🇶🇦🇵🇰 :
❤️
2026-08-24 07:27:18
0
seyda_3t
سید زادی 🌸 :
🥺
2026-08-20 20:11:31
2
sufyan_356
Sufy4n 🕷️ :
@محترم 🕷️
2026-09-03 02:17:47
0
m.zee2883
مسٹر کھڑوس :
😭😭😭
2026-08-26 04:45:42
0
khurramshah964
₴ɎɆĐ ฿₳Đ₴Ⱨ₳Ⱨ⚜️♠️🚩 :
🙂
2026-08-27 01:39:25
0
mrkasho56
𝓚𝓪𝓼𝓱𝓶𝓲𝓻 𝓑𝓪𝓵𝓸𝓬𝓱 :
😁😁😁
2026-09-02 13:33:46
0
wkp92
وسیم یوُسفزئی🚩 :
💕💕💕
2026-08-26 14:57:07
0
To see more videos from user @umii_xz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About