میری خواہش ہے کہ کوئی جاتے جاتے مجھے دعا ہی دے جائے جا تجھے عرشوں کے رنگ لگیں🥺
2026-08-21 17:27:29
108
HASHMI BOY☠️🥰 :
قبریں۔۔۔ اپنے خالی پن کو روتی ہیں۔!❤️🩹
لوگ اب " زندہ " جسموں میں مر جاتے ہیں۔ 🙂💔
2026-08-24 04:18:39
53
𝓘𝓽𝔁 𝓡𝓸𝓸𝓱 :
sensitive hearts sense the unsene 🤍
نازک دلوں کو الہام ہوتے ہیں :
لیکن وہ پھر بھی خود کو تکلیف سے نہیں بچا پاتے…🫀🫴🏻
2026-08-22 18:52:40
46
♡ Z A I N A B ♡ :
khamoshiyan raj krti hain mujh mein
udasiyon ka khubsurat jazera hon mein
2026-08-24 12:59:26
5
Nazar🖤 fareed 512🚩🖤 :
‼️:حقیقت تو یہ ہے کہ ہم مخلص ہو کر بھی کسی کی نظروں میں بیکار اور فضول ہی رہے
2026-08-22 22:14:02
11
"khokhar " :
bhi ya Kon ha
is ki video sad q hot ha😳😳😳😳
2026-08-21 08:52:09
8
Arslan Jani :
خاموشیاں راج کرتی ہیں مجھ میں
اداسیوں کا خوبصورت جزیرہ ہوں میں
2026-08-21 04:33:18
35
Broken Angel 🖤💫 :
ہر جان اپنی اپنی روح کا بوجھ لیے چپکےچپکےتنہاء سسک رہی ہے۔۔۔۔۔۔🫠💔
2026-08-28 10:20:52
10
𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜🇷 🇦 🇸 🇭 🇮 🇩 :
میں نے استاد سے سیکھا ہے کہ پودا لگا دیا جائے تو اکسیجن کا ہونا ضروری ہے ورنہ مورجہ جاتا ہے محبت ہوجائے تو محبوب کا ہونا ضروری ہے ورنہ زندگی گزارنی پڑتی ہے جی نہیں جاتی 🔥🍂🥹
2026-08-21 13:54:25
9
احمد🫀 :
یہ سکون کی عدم دستیابی کا دور ہے،،
جسے نیند آ جائے وہی خوش نصیب ہے۔😶
2026-08-21 19:42:56
8
JUNAID KHAN :
ظاہری دنیا کا دھوکہ (نظر کا دھوکہ): انسان کی آنکھیں اکثر وہی دیکھتی ہیں جو وہ دیکھنا چاہتی ہیں یا جو ظاہری طور پر خوبصورت اور دلکش دکھائی دیتا ہے۔ کئی بار حقائق ہماری سوچ اور نظر کے بالکل برعکس ہوتے ہیں، لیکن ہم ظاہری صورت کو ہی سچ مان لیتے ہیں۔
احساسات کا فریب (جذبات کا دھوکہ): ہمارے جذبات، جیسے محبت، لگاؤ، یا امید، اکثر ہماری عقل پر حاوی ہو جاتے ہیں۔ ہم جذبات کی رو میں بہہ کر لوگوں اور حالات سے ایسی توقعات قائم کر لیتے ہیں جو حقیقی نہیں ہوتی ہیں، اور جب حقیقت سامنے آتی ہے تو وہ دھوکے کا احساس دلاتی ہے۔
مرکزی حاصلِ کلام: یہ جملہ انسان کو یہ سبق دیتا ہے کہ زندگی کی سچائی کو صرف ظاہری دکھاوے یا عارضی جذبات سے نہیں پرکھنا چاہیے۔ دنیا میں بہت سی چیزیں ویسی نہیں ہوتیں جیسی وہ نظر آتی ہیں یا محسوس ہوتی ہیں
2026-08-20 20:32:20
7
Hᴀᴍᴢᴀ🪐 :
میں نے کہا بھی تھا کہ یہاں سے نکل چلیں
اے دل تیرے لحاظ میں مارا گیا ہوں میں🍂
2026-08-26 18:09:13
5
亗 ᴹᴿ ꪜ بگرا نواب ☂ :
sensitive hearts sense the unsene 🤍
نازک دلوں کو الہام ہوتے ہیں :
لیکن وہ پھر بھی خود کو تکلیف سے نہیں بچا پاتے…🫀🫴🏻
2026-08-22 19:29:31
8
shahid_khan :
نا گِلے رہے، نا گُماں رہے، نا گزارشیں رہیں، نا گُفتگو،
نا ہم رہے، نا تم رہے، نا فرمائشیں رہیں، نا جُستجو…!
2026-08-22 23:40:14
8
♛ Nawab Zada ♛ :
2026-08-21 06:30:24
1
⚜راجہ⚜ :
🤐
2026-08-21 03:58:43
2
شہاب راجپوت🥀 :
خاموشیاں راج کرتی ہیں مجھ میں
اداسیوں کا خوبصورت جزیرہ ہوں میں
2026-08-21 13:04:03
5
@Muhammad Ayaz :
ہمارے جزیرے میں تو خاموشیوں نے بھی راج نہ کیا کیونکہ اداسیوں کے لیے بھی جگہ کم پڑ گئی🥰😳🥰❣️💕
2026-08-25 08:38:33
3
hiddentone🤫 :
is series mai usman ny apny hr sipahi ka intikaam liya mgr mangol gehatu ny is turgut sipahi ko mara tha aur usman ny gehatu ko sirf kangla kr k zmeen sy nikala lekin us ki jaan nhi li