@gahrayzakham4: درود ابراہیمی پڑھنا ساری نفلی عبادتوں سے افضل ہے درود ابراہیمی پڑھنے والوں کہ گناہ تین دن تک فرشتے نہیں لکھتے درود ابراہیمی کی کثرت کرنے والے کو قبر میں نہ مٹی کھائے گی نہ کیڑے تواج ہی درود ابراہیمی کے فائدے کو اتنا پھیلاؤ کہ ہر مسلمان کی زبان پر درود پاک جاری رہے . 🍂♥️🍂#fypシ゚viral❤️tiktok #foryoupage🍂❤️🍂 #aslamc🍂❤️🍂 #CapCut