@pukhtoonyar933: لوگ بدلتے نہیں ہیں ،بس اُن کے نقاب اُتر جاتے ہیں،اور تب ہمیں احساس ہوتا ہے کہ ہم نے کتنا وقت غلط لوگوں پر ضائع کر دیا!!🥀🖤 #poshtosong #urducaption #ghanikhanbabapoetry #rahmanbaba #fypシ゚viral
دیکھ رفتہ رفتہ نکل ہی گئے نہ آخر
جنت سے آدم مصر سے یوسف، اور تیرے دل سے ہم۔ کچھ جدائیاں انسان خود نہیں چنتا وقت اسے ان راستوں پر لے جاتا ہے جہاں رکنا ممکن نہیں رہتا۔ آدم کو جنت چھوڑنی پڑی، یوسف کو مصر کی راہیں نصیب ہوئیں، اور ہمیں تمہارے دل سے نکل جانا پڑا۔ فرق صرف اتنا ہے کہ ان کے جانے میں ایک حکمت تھی، اور ہمارے جانے میں خاموشی بے بسی اور ٹوٹے ہوئے خواب۔
ہم نے چاہا تھا کہ ایک دن تمہاری دنیا کا مستقل حصہ بن جائیں، مگر قسمت نے ہمیں صرف ایک گزرنے والا قصہ بنا دیا۔ اب نہ کوئی شکوہ ہے، نہ کوئی گلہ... بس کبھی کبھی دل مڑ کر اُن لمحوں کو دیکھ لیتا ہے جہاں ہم واقعی تمہارے تھے۔ بعض لوگ زندگی سے نہیں جاتے، صرف دل سے نکال دیے جاتے ہیں۔ اور جب دل سے نکل جائیں تو واپسی کے راستے بھی اجنبی ہو جاتے ہیں۔ شاید یہی محبت کا سب سے خاموش انجام ہے کہ انسان زندہ رہتا ہے، مگر کسی کے احساسات میں ہمیشہ
کے لیے گم ہو جاتا ہے۔
بھرفنا
☁️✨🤍
2026-08-22 15:26:16
1
Saud Ahmad :
caption🖤🖤🖤
2026-08-21 09:19:21
3
Dawoodkhaan658 :
Ayhy Allah Zar sham 💗💗💗
2026-08-21 08:00:47
4
بٹ بادشاہ 🌝🖤 :
زندگی بہت مختصر ہے اسے دوسروں کو ثابت کرنے میں ضائع نہ کریں ۔ اگر آپ سچے ہیں ۔ تو آپ کا رب آپ کا گواہ ہے اور جس کا گواہ خدا ہو۔ اسے کسی انسان کی گواہی کی ضرورت نہیں ہوتی ۔
اپنے کام سے کام رکھیں اپنی منزل پر نظر جمائیں اور ہر ٹھوکر کو اپنا استادمان لیں۔
2026-08-21 19:05:37
3
NK🌻🍷 :
Pa Caption De Had De Ror ❤️
2026-08-21 19:40:32
1
touseef Khan ❤️🔥🔥 :
Jarr 🥺💔
2026-08-22 02:08:02
1
👿☝️“ 𝐁𝐎𝐒𝐒 :
AW 💔🥺
2026-08-21 18:56:38
1
زاکـــــــر عجز@ :
درد 😞😞😞
2026-08-21 05:14:13
3
ابوبکرصدیق الباکستاني🇵🇰❤️ :
Aw ror❤️
2026-08-20 23:01:37
3
$♡ Ali Haider ♡$ :
aw kan
2026-08-21 09:09:55
2
࿐𝓁ℯ𝒲ā𝓃𝓎.......🫠 :
Bilkul 💔
2026-08-22 09:12:19
1
Pabbi king :
Nice
2026-08-21 10:42:35
1
Khatir :
🥰🥰🥰
2026-08-21 06:12:47
1
fareed khan :
❤️❤️❤️
2026-08-21 04:42:48
1
To see more videos from user @pukhtoonyar933, please go to the Tikwm
homepage.