@mikelabrepair: Dell Vostro 3500 Screen Goes Black | Capacitor Replacement #motherboardrepair #microsoldering #ElectronicsRepair #ASMR #SatisfyingVideo

MIKE LAB Electronics
MIKE LAB Electronics
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 20 August 2026 19:05:20 GMT
12433
150
4
2

Music

Download

Comments

mnguy2026
MNguy2026 :
so the copper picks up the old solder?
2026-08-20 22:34:03
1
hs30255
hs :
du très mauvais travail
2026-08-20 23:26:48
0
hs30255
hs :
un petit fil de tresse est resté collé. en plus l'air chaud peut altère la pièce. 2 fer a souder feront le travail
2026-08-20 23:31:29
0
To see more videos from user @mikelabrepair, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

You mean an expensive clothes that are too big *Dark & neutral colors*: Black, navy, gray, olive = instantly authoritative 3. *Neat from head to toe*: Hair, nails, shoes clean. Messy = authority drops 4. *Don't overdo accessories*: 1 watch is enough ### *Key to Looking Authoritative So Bad Days Lose:* 1. *Fit is king*: Clothes that fit your body > expensive clothes that are too big 2. *Dark & neutral colors*: Black, navy, gray, olive = instantly authoritative 3. *Neat from head to toe*: Hair, nails, shoes clean. Messy = wibawa drops 4. *Don't overdo accessories*: 1 watch is enough ### *Hashtag #BadDay Edition* If you want to post OOTD on a bad day but still look authoritative:#foryoupage❤️❤️ #hnxmbabu18 " width="135" height="240">
You mean an "outfit for a guy with authority" to beat a bad day, right? e So you still look firm + confident even when you're in a bad mood, the key is: simple, neat, and neutral colors. A confident outfit = makes people instantly ### *3 Formulas for a Confident Guy Outfit to Beat a Bad Day* *1. Smart Casual CEO Mode* For college, work, or hanging out but still respected *Top*: Plain Oxford shirt in navy, black, or white. Roll up the sleeves a bit. *Bottoms*: Chino pants/ankle pants in khaki, charcoal, or black. No rips. *Shoes*: Loafers, Chelsea boots, or clean white sneakers. *Extra*: Leather/steel watch + sunglasses. #outfitcowokberwarna #outfitcowokberwarna *Vibes*: Calm but dominant. Bad day instantly *2. Monochrome Minimalist* Easiest but the effect is strong Top*: Fitted black crew neck/henley tee, don't make it too big *Bottoms*: Black dress pants or black black-wash slim-fit jeans *Outer*: Overshirt or chore jacket in a matching color *Shoes*: Boots or full black sneakers *Vibes*: Mvsterious, focused, no drama.*3. Old Money Clean Look* Looks expensive without big logos *Top*: Neat polo shirt or linen shirt in earth tones:*Bottoms*: Straight-cut dress pants in beige/ off-white *Shoes*: Premium white sneakers or penny loafers *Extra*: Leather belt, slicked-back neat hair *Vibes*: Mature, classy, makes bad days too scared to bother you. ### *Key to Looking Authoritative So Bad Days Lose:* 1. *Fit is king*: Clothes that fit your body > expensive clothes that are too big *Dark & neutral colors*: Black, navy, gray, olive = instantly authoritative 3. *Neat from head to toe*: Hair, nails, shoes clean. Messy = authority drops 4. *Don't overdo accessories*: 1 watch is enough ### *Key to Looking Authoritative So Bad Days Lose:* 1. *Fit is king*: Clothes that fit your body > expensive clothes that are too big 2. *Dark & neutral colors*: Black, navy, gray, olive = instantly authoritative 3. *Neat from head to toe*: Hair, nails, shoes clean. Messy = wibawa drops 4. *Don't overdo accessories*: 1 watch is enough ### *Hashtag #BadDay Edition* If you want to post OOTD on a bad day but still look authoritative:#foryoupage❤️❤️ #hnxmbabu18
جب جب لگتا ہے میں بھول رہی ہوں اسے وہ اسی رات میرے خواب میں آ جاتا ہے میں دن بھر خود کو سمجھاتی ہوں کہ اب بس اب نام بھی یاد نہیں رکھنا مگر رات ہوتے ہی وہ میرے خواب میں آ جاتا ہے رات وہ میرے خواب میں آیا اور آکر میرے پاس بیٹھ گیا جیسے کبھی گیا ہی نہ ہو ہم نے بہت ساری باتیں کی میں نے اس سے پوچھا کیوں چھوڑ کر چلے گئے مُجھے اس نے کہا پاگل دیکھو آگیا نہ اب نہیں جاؤں گا۔خواب میں اس کی آنکھوں میں وہی معصومیت وہی پیار تھا۔      وہ مُجھے خواب میں ایسے دیکھ رہا تھا جیسے کہہ رہا ہو
جب جب لگتا ہے میں بھول رہی ہوں اسے وہ اسی رات میرے خواب میں آ جاتا ہے میں دن بھر خود کو سمجھاتی ہوں کہ اب بس اب نام بھی یاد نہیں رکھنا مگر رات ہوتے ہی وہ میرے خواب میں آ جاتا ہے رات وہ میرے خواب میں آیا اور آکر میرے پاس بیٹھ گیا جیسے کبھی گیا ہی نہ ہو ہم نے بہت ساری باتیں کی میں نے اس سے پوچھا کیوں چھوڑ کر چلے گئے مُجھے اس نے کہا پاگل دیکھو آگیا نہ اب نہیں جاؤں گا۔خواب میں اس کی آنکھوں میں وہی معصومیت وہی پیار تھا۔ وہ مُجھے خواب میں ایسے دیکھ رہا تھا جیسے کہہ رہا ہو "تم نے تو کہا تھا کہ تم مجھے بھول جاؤ گی" لوگ کہتے ہیں نیند سکون دیتی ہے میری نیند تو امتحان بن گئی ہے ہر رات ایک نیا ثبوت کہ میں ابھی بھی ہاری ہوئی ہوں سوچتی ہوں ایک رات ایسی بھی آئے گی جب وہ نہیں آئے گا جب میں سکون سے سو جاؤں گی مگر اس سوچ سے بھی ڈر لگتا ہے کیونکہ اگر وہ آنا بند کر گیا تو یہ آخری دھاگہ بھی ٹوٹ جائے گا جو مجھے اس سے جوڑتا ہے اس لیے میں جان بوجھ کر بھولنے کی کوشش کرتی ہوں تاکہ وہ آئے تاکہ ایک رات کے لیے ہی سہی وہ میرا ہو جائے وہ خاموشی سے آ کر میرے پاس بیٹھ گیا اور میں ساری دنیا بھول کر بس اسے دیکھتی رہی۔ اس نے میرا ہاتھ تھاما اور کہا کہ فکر مت کرو، میں کہیں نہیں گیا۔ اور میں نے یقین کر لیا کہ شاید واقعی سب ٹھیک ہو جائے گا۔ صبح جب آنکھ کھلی تو کمرے میں گھپ اندھیرا اور دل میں ایک سناٹا تھا۔ آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے اور تکیہ بھیگ چکا تھا۔ مجھے لگا تھا کہ میں بھول رہی ہوں اسے، مگر ایک رات نے ثابت کر دیا کہ میں نے کچھ نہیں بھلایا۔ سارا دن میری آنکھیں اسے ڈھونڈتی رہیں، ہر کونے میں، ہر سائے میں، ہر آواز میں۔ میں کالج گئی تو لگا وہ سامنے سے آ رہا ہے، میں پلٹ کر دیکھتی رہی مگر وہ کوئی اور تھا۔ فون کی اسکرین بار بار کھولتی رہی، حالانکہ مجھے پتہ تھا کہ وہاں اس کا نام نہیں ہے۔ دوپہر کو میں کھڑکی کے پاس بیٹھی رہی اور سوچتی رہی کہ رات کو تو وہ میرے ساتھ تھا اب کہاں گیا؟ میں نے سوچا تھا کہ اب درد کم ہو گیا ہے۔ سوچا تھا کہ اب میں مضبوط ہو گئی ہوں۔ مگر ایک رات نے میرے سارے صبر کا امتحان لے لیا۔ کمرے میں اس کی مہک اب بھی تھی، مگر وہ نہیں تھا۔ کام کرتے ہوئے بھی دل کہیں اور تھا۔ لوگوں سے بات کرتی تھی مگر سنتی کسی اور کو تھی۔ ایسے لگ رہا تھا جیسے وہ میرے آس پاس ہے وہ مُجھے بلا رہا ہے۔ رات کو خواب میں اسکا ہاتھ میرے ہاتھ میں تھا ابھی تک خوشبو میرے ہاتھ سے نہیں گئی۔رات کو اسکے ساتھ کھانا کھایا تھا ابھی تک مُجھے بھوک نہیں لگی۔میں جتنا اسے بھولنے کی کوشش کرتی ہوں وہ اتنا یاد آتا ہے ۔😭 #cupcut_edit #cupcut #cupvidio #cupcuteditvideo #fyp

About