@sohail_pti01: بریکنگ نیوز، -- 🚨 عمران خان کا اسلام آباد ہسپتال لوگوں نے ۔۔۔۔ ♥️🌹 سڑکوں پر پھول بچھا دیے --- ♥️ ۔ ۔ #رہا_کرو_کپتان_ہمارا @Imran Khan Official
@ساقی راجپوت 302:اڈیالہ سے الشفاء ، الشفاء سے بنی گالہ۔ اور پھر
بنی گالہ سے سیــــدھا وزیراعظم ہاؤس
🥰“”انشااللہ””😊
2026-08-20 20:15:59
6
Pti Pakhtoon Tiger :
شلوار قمیض والوں کی واپسی ۔۔۔!!
موجودہ نظام کی کیمپین ٹانگنا اسٹارٹ۔۔!!
2026-08-20 19:19:49
2
𝑀 𝑅 .𝒥 𝒟 :
@𝑀 𝑅 .𝒥 𝒟:@𝑀 𝑅 .𝒥 𝒟:@𝑀 𝑅 .𝒥 𝒟:یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما انہیں صحت ہمت اور صبر عطا فرما ان کے لیے ہر مشکل کو آسان فرما ان کے حق میں جو بہتر ہو وہ فیصلہ فرما اور انہیں ہر پریشانی تکلیف اور آزمائش سے اپنی رحمت کے سائے میں رکھ ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما اور انہیں اپنے فضل و کرم سے کامیابی اور سکون عطا فرما آمین🤲یا رب العالمین
2026-08-20 20:36:18
2
Malik sh@@m07 :
@Malik sh@@m07:❤️࿐:اس کی ایک جھلک پر زمانے وارے جائیں
وہ اتنا دلکش ھے اس کے صدقے اتارے جائیں