@sozedil7: لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے گرمئ محفل فقط اک نعرۂ مستانہ ہے اور وہ خوش ہیں کہ اس محفل سے دیوانے گئے میں اسے شہرت کہوں یا اپنی رسوائی کہوں مجھ سے پہلے اس گلی میں میرے افسانے گئے وحشتیں کچھ اس طرح اپنا مقدر بن گئیں ہم جہاں پہنچے ہمارے ساتھ ویرانے گئے یوں تو وہ میری رگ جاں سے بھی تھے نزدیک تر آنسوؤں کی دھند میں لیکن نہ پہچانے گئے اب بھی ان یادوں کی خوشبو ذہن میں محفوظ ہے بارہا ہم جن سے گلزاروں کو مہکانے گئے کیا قیامت ہے کہ خاطرؔ کشتۂ شب تھے بھی ہم صبح بھی آئی تو مجرم ہم ہی گردانے 🩶🥀 #urdupoetry #urdu #millionviews #deeplines #shayari
Wah situation right now 3 sal ki dosti AJ last year me end hogyiiii Huhhh 🖤
2026-08-21 05:33:22
0
salahuddinayubi421 :
thanks bhi g
2026-09-11 12:22:48
0
Malik Saeed :
lafz 🔥🔥🔥
2026-09-11 19:11:56
0
Ali Goraya :
بڑے عرصے کے بعد آج ایک ایسی پڑھی ہے کہ دل کو چھو گئی ہے۔
گو زرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے
لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے۔۔۔۔
2026-08-20 19:30:13
2
Fareed :
thank you
was searching for this ghazal from a long time
2026-08-21 10:09:21
1
Rashid :
کمال
2026-08-21 02:05:18
0
MuzammilChbwn :
😳😳😳
2026-08-29 16:28:03
0
bostaankhan0 :
👌👌👌
2026-08-22 15:46:05
0
Mian Zahoor :
😁😁😁
2026-08-22 12:47:22
0
Sufyan Ali :
❤️❤️❤️
2026-08-21 09:35:17
0
چوہدری وسیم حیات 😔 :
😔😔😔
2026-08-21 04:42:13
0
AMJAD :
😢😢😢
2026-08-21 04:06:08
0
M Ashraf :
❤️❤️❤️
2026-08-21 01:24:55
0
Fayaz Haider F :
🥰🥰🥰
2026-08-20 19:23:22
0
Muntazir buttar :
اب نفع نہ بھی ہو تو نقصان نہیں ہوتا
یا اب میں خسارے پر ہلکان نہیں ہوتا
دیواروں سے در سے میں پہچان نہیں ہوتا
اک روز میں اپنے گھر مہمان نہیں ہوتا
لوگوں سے تعلق میں لوگوں کی توقع میں
ہوتا ہوں فرشتہ میں انسان نہیں ہوتا
پہلے سے سمجھتا ہوں ہر بات کو جیسے میں
اب کچھ بھی ہوجائے میں حیران نہیں ہوتا
ڈال آتا ہوں نیکی دریا میں جو میں کرتا ہوں
مجھ سے تو محبت کا احسان نہیں ہوتا
2026-09-24 16:08:11
0
To see more videos from user @sozedil7, please go to the Tikwm
homepage.