@dilki_duniya: محبت صرف خوبصورتی دیکھ کر نہیں کی جاتی، بلکہ کسی کے ہر روپ کو قبول کرنے کا نام ہے۔ تمہاری خوشیوں میں مسکرانا اور غم میں ساتھ دینا، میرے لیے محبت کی سب سے خوبصورت تعریف ہے۔ تم اپنی کمزوریاں مجھ سے چھپا نہ لینا، کیونکہ میں تمہیں صرف اچھے وقت میں نہیں چاہتا۔ تمہارا برا وقت بھی میرے لیے اتنا ہی قیمتی ہے، جتنا تمہاری مسکراہٹ کا ہر ایک لمحہ۔ تم جیسے بھی ہو، میرے دل کے بہت قریب ہو، اور میری محبت تمہارے ہر روپ سے ہمیشہ رہے گی۔ ❤️#Love#quotes#trending#foryoupage#viral
لوگ کہتے ہیں محبت میں بدعا نہیں دی جاتی
لیکن کیسے ؟؟؟
جو شخص آپ کا ہاتھ پکڑ کر آپ کو سیڑھی کے ننانوے
قدم چڑھائے اور ہر قدم پر ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائے
یہ یقین دلائے کہ زندگی میں جتنے رنگ اور خوشیاں ہیں سب کی سب ہماری بدولت ہیں
غرض یہ کہ وہ آپ کو اتنا خاص بنا دے کہ آپ کو اپنی ذات سے بھی پیار ہونے لگ جائے
پھر وہی شخص ننانوے قدم سیڑھی چڑھانے کے بعد خود منزل پر پاؤں رکھ کہ آپ کا ہاتھ چھوڑ کہ آپ کو
دھکا دے دے
وہ بھی صرف اس لیے کہ راستے کی مسافت آپ کے ساتھ طے کرنے کے بعد منزل پر پہنچ کے اسے کوئی اور پسند . آجائے
تو اس صورت میں اتنی طویل اونچائی سے گرا انسان گرانے والے کو کیسے معاف کر سکتا ہے بھلا ؟
ہوسکتا ہے کسی کا اتنا ظرف ہو مگر
مجھے اس طرح گرایا اس نے کہ
اگر اس کی سانس گلے میں اٹکی ہو اور شرط یہ ہو کہ
میں
اسے معاف کروں تو اس کی خلاصی ہوگی
میں تب بھی اسے معاف نہ کروں
2026-08-21 15:58:14
1
To see more videos from user @dilki_duniya, please go to the Tikwm
homepage.