@aaiesh.rao: اس زمین کو آسمانی حملوں سے بچانے کے لیے مشتری کو وجود دینے والے رب ! آپ سے اس بابرکت دن میں سوال کرتے ہیں کہ مظلوم مسلمانوں کی داد رسی کا فیصلہ فرمائیں اور اپنے ایسے زور آور بندوں کو انکی حفاظت کے لیے تعینات فرمادیں جنہیں آپکے حکم کی باعث مغلوب نہ کیا جاسکتا ہو۔ اللہ آپ نے کہا کہ مجھ سے مانگو میں تمھاری دعاؤں کا جواب دیتا ہوں۔ اللہ انتہا کے مظالم کا شکار امت مسلمہ کے ان بے بس لوگوں کی مدد فرمائیے۔ انکا درد اتنا ہے کہ انہوں نے ہم سے ہماری حاجات بھلا دی ہیں۔ اور آج کے دن اپنی دعاؤں میں ترجیحاً انہیں ہی سب سے اوپر ،سب سے زیادہ مانگتے ہیں۔ یارب ان پر رحم فرمائیے۔ انکی کسمپرسی ہمیں آپکی پکڑ سے ڈراتی ہے۔ اور وقت کے نظام ہمیں مفلوج کردئیے ہیں۔ یا وہ ہمیں اپنی کٹ پتلیوں کی طرح استعمال کرتے ہیں۔ یارب اس بے بسی سے اس ذلت سے ہمیں نکال دے۔ آپ نے پہلے بھی اپنے نبی کو انکے صحابہ کو ایسی عزت دی جو ظاہری چکا چوند کی محتاج نہ تھی۔ #foryoupage #trending #viral #raocreates #explore
سبحان اللّٰہ
بیشک میرا اللّٰہ رب العزت ہر چیز پر قادر ہے
2026-08-23 13:33:27
85
🥀🥀SS🥀🥀 :
Allah o akbar
2026-08-24 06:54:47
0
Muqeem Ahmed771 :
Allah o Akbar
2026-08-24 17:22:33
0
Husnainali Hanjra :
ان اللہ علی کل شی قدیر اللہ ہر چیز پر قدر ہے
2026-08-24 03:29:15
39
Muhammad Mukhtar :
سبحان اللہ ماشااللہ
2026-08-23 14:58:34
27
Shmsa khateeb :
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
2026-08-22 03:18:30
41
𝓣𝓪𝓻𝓲𝓺 𝓜𝓲𝓻𝔃𝓪 ✨ :
اللہ اکبر کبیرہ
اللہ اکبر کبیرہ
اللہ اکبر کبیرہ
2026-08-24 09:35:37
22
Nazia :
beshak Allha har cheez par qadir hay
2026-08-23 07:05:13
30
@ :
yai ALLAH KI SHAAN HY
2026-08-23 13:14:50
11
foziajamil113 :
اللہ اکبر اللہ اکبر سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
2026-08-24 06:49:36
11
HAIDAR ALI :
ALLAH HU AKBAR
2026-08-23 14:38:40
19
Malik Murtza :
2026-08-23 16:55:26
6
M Usman janjua 066 :
beautiful ❤️❤️❤️
2026-08-24 17:47:54
0
zahoor سعودی عرب :
سبحان اللہ
2026-08-23 14:18:05
10
sunny.fzn :
اللہ اکبر
2026-08-23 19:08:58
9
Mulazim :
آج آپ نے بھت اچھائی بات کی ہے
2026-08-23 16:31:19
8
Abdul Rahman Khan :
بےشک
2026-08-23 06:37:08
7
Pardesi larki 🇵🇰🇦🇪 :
SubhnAllah
2026-08-21 02:40:45
7
Adeena Anwer :
فَبِأَيِّآلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ bhai word especially Arabic sahi se likha karien meaning badal jate hain
2026-08-21 15:14:08
23
Mahparah shehzadi :
Allah o Akbar subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah
2026-08-20 20:41:59
7
Mohsin Zia Awan :
2026-08-23 11:05:11
6
Rashid Siddiqui :
اگر مشتری زمین پر انے والے ایسٹرائڈ اپنی طرف کھینچ لیتا ہے تو پھر مجھے بتاؤ ڈائناسور کا وجود کی کیوں ختم ہوا؟؟؟
اس وقت مشتری نے ایسٹرائڈ کو کیوں نہیں کھینچا؟؟؟
چاند پر اتنے زیادہ پتھروں کی بارش ہوتی رہتی ہے تو مشتری کیوں نہیں کھینچتا؟؟؟؟
2026-08-23 08:14:45
6
To see more videos from user @aaiesh.rao, please go to the Tikwm
homepage.