Jab bhe kbi koi bhe ap sy badmashi kry foran 15 py call kry ya phr os k karebi thany ma report krwa dy is sy in sab ko smj a jay gi
2026-09-29 03:29:51
8
👑 Shah Gee 👑 :
جس کا جہاں بس چلتا ہے فرعون بن جاتا ہے
2026-09-04 09:44:58
168
Asiya nazz :
یہ صرف 20 روپے کا مسئلہ نہیں، بلکہ شہری کے بنیادی حق کا سوال ہے۔ اگر کسی جگہ انٹری فیس یا کوئی ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے تو عوام کو واضح طور پر بتایا جانا چاہیے کہ یہ رقم کس مد میں لی جا رہی ہے، کس ادارے کے حکم پر لی جا رہی ہے، اور اس کی رسید کیوں نہیں دی جا رہی۔ اگر یہ رقم قانونی طور پر وصول کی جا رہی ہے تو کیا وہاں FBR کا QR کوڈ موجود ہے؟ کیا اس آمدن کو حکومتی ریکارڈ میں ظاہر کیا جا رہا ہے اور اس پر واجب الادا ٹیکس ادا کیا جا رہا ہے؟
اسسٹنٹ کمشنر (AC)، ڈپٹی کمشنر (DC)، متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور FBR اس معاملے کا فوری نوٹس لیں، وصولی کی قانونی حیثیت اور ٹیکس ریکارڈ کی جانچ کریں، اور اگر کوئی بے ضابطگی ہو تو قانون کے مطابق کارروائی کریں۔
2026-08-22 16:13:33
106
رانا نواز باڈی :
وزیراعلی پنجاب سے یہ جو غریب لوگوں کو پریشان کرتے ہیں ان کو لگام کیوں نہیں ابھی تک ڈالی یہ بلا وجہ کا ناجائز ٹھیکے دار بنے پھرتے ہیں روڈ کے
2026-09-24 15:25:49
37
RaNa .... :
asif badmash aa acha g pata ni c😂😂😂
2026-09-04 05:33:46
16
Mian Asgar :
جناب یہ کس کا قصور ہے یہ کیسی پرچی ہے یہ کون بنواتا ہے کون اجازت دیتا ہے اور سربراہ سارے ہی
2026-08-22 15:46:11
43
Shah jahan khan :
بات 20 روپے کی نہیں بات اس نظام کی ہے کل کو 20 کے 100 دو گے اگلے دن 100 کے 200 دینے پڑے گے
2026-09-27 12:34:59
11
Malik gaffar 704 :
گورنمنٹ بھتا لیتی ہے اوپر سے لے کر نیچے تک سب ملے ہوتے ہیں
2026-09-27 18:38:55
8
LOVE :
2026-09-03 12:21:01
20
Fahad ❤️ Azan 🇵🇰🇦🇪🇵🇰 :
اے اللہ مجھے حرام سے بچا اور ہمیشہ رزق حلال کے ساتھ چلنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین
2026-08-22 01:28:39
18
ملک عثمان :
یہ بھتہ ہے بااثر لوگوں کی طرف سے یہاں کوئ پوچھنے والا نہیں
2026-08-23 02:33:37
27
LOVE :
2026-09-03 12:20:57
8
Mohammed buta :
@ 👑:جس کا جہاں بس چلتا ہے فرعون بن جاتا ہے
2026-09-04 10:15:52
10
Syedmuzamil2435 :
in tax lene walo kon pakrna chaheye.ccd kaha hah?
2026-08-23 10:29:36
38
Raja Saeed :
yaar khully badmashi ha
2026-08-21 18:04:08
6
taswar younas :
choro yr 20 rupe k liy e jagra
2026-09-24 15:49:05
8
youssf jutt :
jagga tex ye kisi qanon mi ni hy ye har city k mpa mna laty hy ye mpa k mna k bandy hoty hy or police bhi es mi pssy khti hy
2026-08-22 07:24:56
5
Rana Haider :
15 kro bhai
2026-08-22 15:04:51
5
To see more videos from user @manchester9t9, please go to the Tikwm
homepage.