@ds_suriya_bibi: 🇵🇰 پاکستان کی شان، کپتان عمران خان اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال کی طرف روانگی… اللہ تعالیٰ مرشد کو صحت، سلامتی اور مکمل شفا عطا فرمائے۔ 🤲 قوم کی دعائیں اپنے قائد کے ساتھ ہیں۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰 عمران خان پائندہ باد #ImranKhan #مرشد #شفا_ہسپتال #Pakistan