@⚔️🥷Muhaammad Kashif🥷⚔️:علی بابا عمرانی کے لیے انصاف کی اپیل
ہم پاکستان کی معزز عدالتوں، متعلقہ اداروں، قانون نافذ کرنے والے اداروں، ایجنسیوں اور رینجرز کے اعلیٰ حکام سے مؤدبانہ اپیل کرتے ہیں کہ علی بابا عمرانی ایک باکردار، شریف اور بہترین انسان ہیں۔ اگر ان کے خلاف کوئی الزام یا مقدمہ ہے تو اس کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اگر علی بابا عمرانی بے قصور ہیں تو انہیں جلد از جلد باعزت رہا کیا جائے اور انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔
انصاف ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔
علی بابا عمرانی کو انصاف دو!
2026-08-21 05:21:17
4
❤️Lakhan sahab❤️ :
Allah pak jald se jald Ali baba ko wps le kr aye or usy apny hifzo Amaan MN rakhy