SALUTE MILLION TIMES TO THESE HIGHLY GRACEFUL MOST RESPECTED HONORABLE WHOLE FAMILY SISTERS MOTHERS FATHER NEPHEWS OF IMRAN KHAN WORLD SUPER BRAND MUCH RESPECTED HONORED WORLD WIDE VERY BRAVE LEADER
ایک دن اعلان ہو گا 🙌
مافیا کا اختتام ہو گا عدل کا نظام ہو گا وزیراعظم عمران خان ہو گا 🫀
🌸انشاء اللہ 🤍
2026-08-21 16:35:40
8
Sudais Khan :
خان صاحب کی بہنوں کو میری طرف سے سلیوٹ اللہ تعالی عمران خان صاحب کو سلامت رکھے لمبی زندگی عطا فرمائے اور ملک پاکستان کا مخلص حکمران بنائے جس طرح یوسف علیہ السلام کو اللہ تعالی نے کنویں سے نکال کر)مصر کا بادشاہ بنایا وہی میرا اللہ عمران خان کو بھی جیل سے نکال کر ملک پاکستان کا مخلص بادشاہ بنائے اور مجھے زندگی میں خان صاحب سے ملاقات کا شرف عطا فرمائے آمین یا رب العالمین♥️🌹