@mehh_aesth.1: مجھے اس کا انتظار کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں تھا کیونکہ محبت میں انتظار بوجھ نہیں لگتا مسئلہ صرف یہ تھا کہ وہ بھول جاتا تھا کہ کوئی اس کا منتظر ہے کوئی اس کی ایک آواز سننے کو ترستا ہے اور کوئی ہر بار اسے اپنی ترجیح بناتا ہے میں انتظار کرتی رہی وہ بدلتا رہا میں اسے سمجھتی رہی مگر وہ میری اہمیت نہ سمجھ سکا کبھی کبھی انسان انتظار سے نہیں تھکتا بلکہ اس احساس سے تھک جاتا ہے کہ اس کا انتظار کسی کے لئے معنی نہیں رکھتا پھر ایک وقت آیا جب محبت تو باقی رہی مگر توقع ختم ہو گئی اور میں نے سیکھ لیا کہ ہر منتظر شخص کمزور نہیں ہوتا بس سچا ہوتا ہے اور سچی محبت اکثر اکیلی رہ جاتی ہے #views #fyp #trending #viral #500kviews