@dir.gallery: سرخی: ہنر بھی ہے، غیرت بھی ہے، اور حلال کمانے کا عزم بھی! 🛠️:کہتے ہیں کہ منزلیں ان کو ملتی ہیں جن کے خوابوں میں جان ہوتی ہے، پنکھوں سے کچھ نہیں ہوتا حوصلوں سے اڑان ہوتی ہے۔یہ معزور بھائی ہیں۔ ایک پاؤں سے معذور ہونے کے باوجود یہ روزانہ دیواروں پر پلاسٹر کرنے کا سخت ترین کام کرتے ہیں۔ انہوں نے کبھی اپنی معذوری کا بہانہ بنا کر مانگنا پسند نہیں کیا، بلکہ ہمیشہ محنت کی عظمت پر یقین رکھا۔ان کی اس ہمت پر ایک لائیک اور شیئر تو بنتا ہے۔ اللہ پاک میرے بھائی کی کمائی میں برکت ڈالے، انہیں صحت اور لمبی زندگی دے، اور ہر مشکل سے محفوظ رکھے۔ آمین! 🤲 #faryou❤️faryou❤️ #highlight #faryou_tiktok_viral_video_faryour_page

Dir gallery
Dir gallery
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 21 August 2026 01:22:57 GMT
84
7
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @dir.gallery, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About