@gullmeeny_batin: عبادتوں کے انبار بھی اگر نیت کی کھوٹ کے ساتھ ہوں، تو ان کی حیثیت ریت کے ڈھیر جیسی ہوتی ہے #fyp #gullmeeny_batin #urduquotes #viral #views
اعمال کا دارومدار نیت پر ضرور ہے، لیکن صرف اچھی نیت کا دعویٰ کرنے سے فرض ادا نہیں ہوتا۔ اسلام میں قبولیت کے لیے نیت کا خلوص اور عمل کا شریعت کے مطابق ہونا، دونوں لازمی ہیں۔ ظاہر کو سنت کا پابند بنانا اور باطن کو پاک کرنا، دونوں ساتھ چلتے ہیں۔
2026-08-21 02:32:11
66
Aaقib :
uper vedio MN Jo ha wo bhi di jiya ga
2026-08-25 09:06:36
0
Umar Faroq :
میرے بچے جس کی نیت اچھی ہے وہ ہی تو نیک اعمال کرتا ہے ورنا آپ جیسے بھائی بس نیت کے ہی اشھے ہوتے ہے🥰