@multimedianetwork5: ڈرائیور کہاں جائے؟ کم کرایہ یا بڑھتے اخراجات؟ ان ڈرائیو کی جانب سے کرایوں میں مسلسل کمی نے ڈرائیورز کے لیے مشکلات مزید بڑھا دی ہیں۔ ایک طرف پٹرول مہنگا، گاڑیوں کے اخراجات اور روزمرہ کی مہنگائی دن بدن بڑھ رہی ہے، جبکہ دوسری طرف کرائے اتنے کم کر دیے گئے ہیں کہ ڈرائیور کے لیے اپنی محنت کا مناسب معاوضہ حاصل کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ہر ڈرائیور اپنی ذاتی گاڑی پر نہیں چل رہا۔ کوئی گاڑی رینٹ پر لے کر کام کر رہا ہے، کوئی کمیشن پر اور کوئی بینک کی ماہانہ قسط ادا کر رہا ہے۔ ایسے میں سوال یہ ہے کہ ڈرائیور گھر کا خرچ چلائے، گاڑی کا رینٹ دے، قسط ادا کرے یا پٹرول پورا کرے؟ اوپر سے جگہ جگہ ایسے اشتہارات لگائے جا رہے ہیں جن میں مسافروں کو کرایہ مزید کم کرنے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔ اگر کرایہ مسلسل کم ہوتا رہا اور اخراجات بڑھتے رہے تو ڈرائیور آخر کب تک اس نظام میں گزارا کر سکے گا؟ ڈرائیور بھی انسان ہے، اس کی محنت اور وقت کی بھی قیمت ہے۔ مناسب کرایہ ڈرائیور کا حق ہے۔ #inDrive #DriversRights #DriverCommunity #FairFare #MultimediaNetwork

multimedianetwork1✅
multimedianetwork1✅
Open In TikTok:
Region: GB
Friday 21 August 2026 02:08:03 GMT
203977
6532
620
454

Music

Download

Comments

saad.hussain590
saad.hussain590 :
اس سب کا قصور وار ڈرائیور خود ہیں۔ کم کرائے پہ رائیڈ نا اٹھائیں۔ جب ڈیمانڈ بڑھے گی تو کرایہ بڑھے گا۔
2026-08-22 06:20:09
213
saifullahkhan6970
🇧🇫I love imran khan🇧🇫 :
میں لوڈر چلاتا ہوں بیس کلومیٹر کا 4500 کرایہ ہے
2026-08-22 07:37:53
76
kamibhatti9
Kamran Imran :
I agree Bhai
2026-09-01 10:30:22
0
_0nly_your_
𝙕 𝘼 𝙄 𝘽 🙂 :
Yango py shift ho bro wo best h
2026-09-02 00:48:38
0
user5901412025629
harry :
bhai my bhey start krna cheta tha kam but log kehtay montly 1.5 lac tk nikal ata h
2026-08-21 23:27:36
6
imran.ahmed6068
Imran Ahmed :
absolutely right 👍
2026-08-31 08:58:00
1
zidikhan78274
𖣘⁰⁰⁷🦅مرشد✰ :
Boht Zaleel Kr Rahe Hain Indrive Wale 😏
2026-08-21 13:11:52
38
user326533169
mian Danish 600 :
بھائی اسی وجہ سے میں نے ان ڈرائیو چھوڑ دیا قسم خدا کی پانچ ہزار روپیہ خرچ کیا فوڈ پانڈا کی ائی ڈی بنا لی ہے۔ اس کا ریٹ کم ہے لیکن اس کی رینج بھی کم ہے۔ چھ سات سو کا فیول ڈلواتا ہوں بھائی 2800 کام کر کے گھر چلا جاتا ہوں
2026-08-22 07:47:09
20
zaibi_minhas_9
محمد شاہ زین💫✨️ :
yar main to kehta hu indrive sy acha ha bada mistri k sath dehari laga lay wo bhetar ha indrive sy
2026-08-22 16:55:26
12
malik.awais_5556
Malik awais :
Islamabad may bhe yahi zalalat ha Yar
2026-08-21 20:50:32
10
qinque.li
Qinque Li :
میرے بھائی سب ڈرائیور مل کے اپنا ایک پلیٹ فارم یا ایسوسییشن بناؤ۔ اور بائیکاٹ کرو کمپنی کسٹمر کے بل پہ چلتی ہے تو کمپنی ڈرائیور کے بل پہ بھی چلتی ہے یہ ڈرائیورز ہی نہیں ہوں گے تو کمپنی کیا چلے گی
2026-08-22 07:41:53
10
faisalbutt642
Mrs Faisal :
Inka boycot kro
2026-08-22 06:37:52
12
arssid_615
ARSALAN HUSSAIN :
Bhai Indrive sy Kamata Pr Pher b Yehi kahon Ga Yehi Indrive lanti hai,... Hum sy paise lyte hain Rider sy or sahulat Customer ko💯💯💯💯💯....
2026-08-22 06:38:10
8
adil_meyo
adii meyo :
bhai 3 din Kam bnd krdo khud line p ajayengy
2026-08-22 03:50:44
10
user5530248873306
Anjum :
indrive ko bicoute karo.
2026-08-22 17:08:27
21
nasirbari1
Aries King :
اللہ کرم کرے گا بھائی ۔ پریشان مت ہو
2026-08-22 18:08:19
15
fahadmalik165
fahad malik :
g bhai asy hi hai mai bhi paryshan hu in sy
2026-08-21 21:23:24
6
sohailnawaz89
Sohail Nawaz :
non ac ki ride 20 km ki 630,640 tak bi aa rahi ha
2026-08-21 03:15:50
7
pakpakpakistan368
iftikhar368 :
انڈرہیو والوں نے کسٹمر اور ڈرائیور کو اپس میں لگا کر کمیشن چاٹ رے ہیں
2026-08-22 05:59:47
7
bholameaal5tni
Hussain Ahmed :
بھائی ہم خود میں اتفاق نہیں ہے تھوڑا سا اتفاق کریں ۔۔۔سب ٹھیک ہو جائے گا
2026-08-23 10:57:47
6
naqash855
ÑÃQÅSH KHÂÑ :
😂😂 yar tek to hai😂
2026-08-22 07:31:30
24
mazharabbas03004502279
ملتان دی سنگت :
کلومیٹر کے حساب سے فکس ہونا چاہیے
2026-08-26 06:54:42
2
farhanpasha605
syed farhan shah :
2026-08-21 22:09:00
2
salman92117
salman :
good 👍 brother
2026-08-21 22:20:57
3
earnwithadnan786
Alto earning :
good
2026-08-22 00:17:24
3
To see more videos from user @multimedianetwork5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About