میرے بھائیوں جیسے چچا کی جان لے گئی تھی یہ گاڑی وہ 5 نومبر 2015 کی درمیانی شب سانحہ کھوڑی سٹاپ مرید کے کیسے بھول سکیں گے جب مشین سے واپسی آتے ہمارا بھائی مظلومیت کے عالم میں مارا گیا ظالمو پیسے لے لیے تھے مارتے تو نہ فائر مار دیا تھا روڈ پر ہی رہنے دیتے کس اذیت میں اس نے رات گزاری سڑک پر پڑے موبائل کو اٹھانے کیلئے اس نے کتنی کوشش کی کسی طریقے فون کال اٹھا سکوں مجھے کوئی آ کر اٹھا لے اور اسی کشمکش میں بیچارہ پوری رات جی ٹی روڈ کے ساتھ گزار کے صبح ریسکیو کے آنے پر بھی آخری سانسیں لے رہا تھا ماں اس کی کس کرب سے گزری اور آخر کار دس سال کی طویل جدائی کے بعد بالآخر عالم بالا میں جا بسیں
2026-08-24 11:33:37
1
Abdullah afzal :
Glat bat ha😟
2026-08-21 11:34:42
9
bilal kasur :
Kia houa ha bahi ko
2026-08-22 11:17:45
5
Hafiz chand Choudhar y :
Bhai kia hova ha
2026-08-22 08:02:04
5
Nasrullah Bhai :
bach gy mashallah Kuch nhi hua
2026-08-24 12:36:43
0
Faizan warraich :
very
2026-08-24 08:46:53
0
Hamza jutt bhdroo :
asa q
2026-08-22 11:07:46
1
🍁فیضان کھوکھر 🍁 :
Reverse vedio
2026-08-22 09:27:09
1
مزمل وٹو ♠️ :
logo ko Sharm ani chaiy
2026-08-21 11:43:45
3
Hamza jutt bhdroo :
kia
2026-08-22 11:07:42
1
Farmer Punjab :
ایسے حالات کر دیے ہمارے ملک کے کب نکلو گے
2026-08-24 06:35:01
1
پیر سیف چشتی 🌹 :
on this day 2025 river Ka halat
2026-08-24 11:04:47
1
علی حسنین بلوچ ⚜️ :
Arbab Bhai 🥰
2026-08-22 10:13:31
3
fazi Khan, :
اس کسی کی موت نہیں۔ ہوئی شکریہ ۔
2026-08-24 00:55:19
2
AdnanJutt6082 :
پٹھےبنا رہے تھے پیچھے سے
2026-08-23 16:16:30
1
Ali Raza :
لوگوں کی غلطی ہے اس میں کوئی ڈراما کرنےکی ضرورت نہیں
2026-08-21 10:41:02
4
To see more videos from user @haideraslam014, please go to the Tikwm
homepage.